نہ ہوت
قسم کلام: اسم ظرف زماں
معنی
١ - دولت نہ ہونا، غربت کا زمانہ، مفلسی کا وقت (ہوت کے مقابل)، جیسے، ہوت کی جوت۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زماں ١ - دولت نہ ہونا، غربت کا زمانہ، مفلسی کا وقت (ہوت کے مقابل)، جیسے، ہوت کی جوت۔